For Admission: +91-11-65645254
Management: +91-11-65645254
Email: millimodelschool@gmail.com
Iqbal Day Celebration
Iqbal Day Celebration
 یوم اقبال

بتاریخ 25/11/2016 بروز جمعہ

 

ملی ماڈل اسکول ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم اقبال 25 نومبر بروز جمعہ کو منایا گیا۔ اس پروگرام میں طلبہ و طالبات نے مختلف پروگراموں کے ذریعہ ڈاکٹر علامہ اقبال کو یا د کیا۔ اس تقریب میں علامہ کی مختلف نظمیں جیسے "چاند اور تارے" کو درجہ نہم کی طلباء اور درجہ کے۔ جی۔ کے ننہے منے بچوں نے نہایت پرلطف اور دلکش انداز سے پیش کیا۔

 

درجہ یاز دہم کی طالبہ تحسین فاطمہ نے علامہ اقبال کی حیات و خدمات پر ایک رپورٹ پیش کیا۔ اس کے بعد نسرین نے علامہ اقبال کا رجحان رسول خدا کی طرف دیکھتے ہوئے ایک نعت پیش کیا۔ پروگرام کے آخری مرحلے میں ایک خوبصورت ترانہ پیش کیا، اس ترانہ میں علامہ اقبال کی تمام کوششوں کو موجودہ حالت کو دیکھتے ہوئے نہایت دلکش انداز میں پیش کیا گیا۔

 

پرگرام کے اختتام میں  ملی ماڈل اسکول کے  مینیجر محمد ابراہیم نے علامہ اقبال سے متعلق طلبہ و طالبات کو مختصر کلمات سے مخاطب کیا اور اس کے بعد اسکول پرنسپل نے

 

 

 

پروگرام کے اختتام کا اعلان کیا۔