For Admission: +91-11-65645254
Management: +91-11-65645254
Email: millimodelschool@gmail.com
Students Celebrating Milad-un-Nabi
Students Celebrating Milad-un-Nabi

Students Celebrating Milad-un-Nabi  

بروز جمعہ، بتاریخ  2016/12/16

 

16 ربیع الاول یعنی 16 دسمبر 2016 کو ملی ماڈل اسکول میں عید میلاد البنیﷺ کے موقع پر جلسہ سیرت النبیﷺ کا پروگرام منعقد کیا گیا۔

 

اس پروگرام میں پیارے نبی ﷺ سے عقیدت کا اظہار کیا گیا۔ نعت و تقریر طلبہ و طالبات نے پیش کی۔

 

پروگرام کے آخر میں ملی ماڈل اسکول کے مینجر محمد ابراہیم نے پیارے نبی ﷺ کی زندگی پر روشنی ڈالی اور اپنے قیمتی کلمات سے نوازا۔