For Admission: +91-93542-83226
Management: +91-93542-83226
Email: schoolmillimodel@gmail.com
Students' Picnic Tour 2016-17

ملی ماڈل اسکول سیرو سیاحت

بروز سنیچر 2016/12/17

 

ملی ماڈل اسکول کی دوسری تعلیمی سیر 2016/12/17 کو رکھی گئی، جس میں درجہ ششم سے بارہویں کلاس تک کے بچوں کو لے جایا گیا، طلبہ و طالبات کو بس میں سوار کرانے سے پہلے ریفریشمنٹ کرایا گیا جس میں ہر بچے کو سنترہ اور کیلا دیا گیا۔ اور ترتیب سے بس میں سوار کرایا گیا۔

 

طلبہ و طالبات کو چار مقامات کی سیر کرائی گئی، سب سے پہلے بچوں کو لال قلعہ لے جایا گیا۔ طلباء نے وہاں کی خوبصورتی اور تعمیری کاریگر کو دیکھ کر خوب لطف اندوز ہوئے۔

 

اس کے بعد بچوں کو اندرا گاندھی میوزیئم لے جایا گیا وہاں بچوں نے اندرا گاندھی اور ان کی زندگی سے متعلق تمام چیزوں کو دیکھ اور اس طرح اپنے معلومات میں اضافہ کیا۔

 

اس کے بعد بچوں کو لنچ کے لیے بال بھون لے جایا گیا وہاں سب نے مل کر لنچ کیا اور اس کے بعد جھولا جھولا۔

 

آخر میں بچوں کو لودھی گارڈن لے جایا گیا وہاں بچوں کو لودھی حکمرانوں کے قلعہ کو دکھایا گیا اور حکمرانوں کی کارکردگی کے بارے میں بھی بتایا گیا۔ اس کے بعد طلبہ و طالبات کی واپسی ہوئی اور ماشاء اللہ بخیر و عافیت اپنے اپنے گھروں کو پہونچ گئے۔